
اہم ترینتصویری خبرنامہ
پاکستان کے سب سے بلند 65 منزلہ آئیکن ٹاور کی بنیاد رکھ دی گئی
ملتان (پراپرٹی پوسٹ) پنجاب کے شہر ملتان میں پاکستان کے سب سے بلند عمارت کی تعمیر شروع کردی گئی، ملتان میں 65 منزلہ آئیکن ٹاور کی بنیاد رکھ دی گئی، عمارت 65 منزلہ تعمیر کی جائے گی۔
آئیکن ٹاور ملتان علی برادرز بلڈرز، سعدی ال شمری – سعودی عرب، عارف گل – اسلام آباد کے باہمی تعاون
سے تعمیر کی جارہی ہے۔
مزید پڑھیں: ملتان میں تجاوزات کیخلاف کارروائی، دس ارب روپے کی سرکاری اراضی واگزار
ٹاور میں بنیادی سہولیات کیساتھ ساتھ لگژری سہولیات بھی میسر ہونگی، رہائشی و کمرشل عمارت کی تعمیر اگلے سال تک مکمل کرلی جائیگی۔



