اہم ترینہفت روزہ اداریہ

؟کیا کراچی میں پانی کی قلت پید ا ہوگئی ہے؟ یا کراچی کا پانی چوری کیا جارہا ہے

اب سوال یہ ہے کہ کیا یہ بحران واقعی ہے یا مصنوعی ہے؟ مزید جاننے کے لئے منسلک ویڈیو دیکھیں

کیا کراچی میں پانی کی قلت پید ا ہوگئی ہے، یا کراچی کا پانی چوری کیا جارہا ہے، کے فور منصوبہ کیا ہے؟ آج کے وی لاگ میں ہم اس پر بات کریں گے لیکن

اس وقت کراچی میں پانی کے لئے شدید احتجاج جاری ہے، مختلف خبریں آتی رہتی ہیں کہ فلاںعلاقہ میں احتجا ج کیا گیا جبکہ وہ ویڈیوز بھی سامنے آئیں کہ عوام نے ٹینکرز کو سڑک پر ہی بہادیا ، عوام کا خیال ہے کہ پانی کی قلت میں ٹینکر مافیا کا ہاتھا ہے، یہ ٹینکر مافیا واٹر بورڈ کی ملی بھگت سے پانی کی قلت پپیدا کرتے ہیں تاکہ انکا کاروبار چمکے۔

اب سوال یہ ہے کہ کیا یہ بحران واقعی ہے یا مصنوعی ہے؟ مزید جاننے کے لئے منسلک ویڈیو دیکھیں

ورلڈ بینک نے کراچی کیلئے 3 بڑے منصوبوں کی منظوری دیدی، پراپرٹی ٹیکس سسٹم بہتر ہوگا

Tell to Others
0Shares
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker