اہم ترینپاکستان پراپرٹیۤپراپرٹی پوسٹ | پراپرٹی انٹرویوپراپرٹی گائیڈپراپرٹی نیوز

حکومت کی ریئل سٹیٹ سیکٹر میں تبدیلی کا فیصلہ،سروے سے ٹیکس نیٹ میں اضافہ ہوگا

کراچی:حکومت نے ریئل سٹیٹ سیکٹر کے ڈیجیٹل سروے کی تیاری شروع کر دی،چینی طرز کے سروے سے ٹیکس نیٹ میں اضافے کا امکان ہے۔

حکومت نے ریئل سٹیٹ سیکٹر کو ڈیجیٹل کرنے کے لئے پیش رفت شروع کر دی، ایف بی آر ذرائع کے مطابق چینی طرز کے ڈیجیٹل لینڈ سروے کی تجویز پیش کی گئی ہے جس کی منظوری کے بعد پراپرٹی سروے کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا اور ملک بھر میں پراپرٹی کا سروے دو سال میں مکمل کرلیا جائے گا۔

آباد صحافیوں کے گھروں کی تعمیر کے لئے ہر ممکن تعاون کرے گا، محسن شیخانی

سروے مکمل ہونے سے پراپرٹی کی معلومات کمپیوٹرائز ہوجائے گی اور اس کی خرید و فروخت کا درست حساب کتاب موجودہ ہوگا جس سے ایف بی آر کے ٹیکس نیٹ میں اضافے کے ساتھ وصولیاں بھی بڑھیں گی۔

ہمارا Youtube Channel سبسکرائب کریں

مزید خبروں کیلئے ہمارا Facebook Page وزٹ کریں

Tell to Others
0Shares
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker