اہم تریندیگر خبریں

آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں کراچی دوسرے نمبر پر آگیا

ایئرکوالٹی انڈیکس کا کہنا ہے کہ آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں کراچی آج دوسرے نمبر پر ہے۔

ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق درجہ بندی کے مطابق 151 سے 200 درجے تک آلودگی مضر صحت ہے جبکہ کراچی کی فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 169 پر ٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہے ۔

ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق آلودگی سے تھائی لینڈ کا شہر شیانگ مائی پہلے اور چین کا شہر شنگھائی تیسرے نمبر ہے۔

ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق 201 سے 300 درجے تک آلودگی انتہائی مضر صحت ہوتی ہے جبکہ 301 سے زائد درجہ خطرناک آلودگی کو ظاہر کرتا ہے۔

Tell to Others
0Shares
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker