اہم تریندیگر خبریں

ملیر میں ایک اور نئے اور بہترین ذائقہ دار فاسٹ فوڈ سینٹر کا افتتاح کردیا گیا

کراچی: ملیر میں ایک اور نئے اور بہترین ذائقہ دار فاسٹ فوڈ سینٹر کا افتتاح کیا گیا ہے۔

فرینڈز فاسٹ فوڈ کے نام سے ملیر کے نوجوانوں نے ایک بہترین ذائقہ دار او ر معیاری اشیاء کے استعمال کے ساتھ فاسٹ فوڈ کارنر بنایا ہے۔

جہاں آپ کو معیاری قیمت میں BRANDفاسٹ فوڈ کارنر جیسا ذائقہ دستیاب ہوگا۔

فرینڈز فاسٹ فوڈ پر ٹنڈور فرائز، مصالحہ فرائز، چکن و بیف برگر، زنگر ، زنگر جمبو، کلب سینڈوچ دستیاب ہیں۔

مزید فاسٹ فوڈ آئٹم اور انکی قیمت کے لئے خبر میں نیچے موجود مینو پڑھیں، فون ڈیلیوری کی سہولت بھی موجود ہے چارجز کے ساتھ۔

Tell to Others
0Shares
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker