اہم ترینترقیاتی منصوبے

عالمی بینک اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کراچی میں 1 ارب ڈالر کے میگا منصوبہ شروع کررہے ہیں – بلومبرگ

بلومبرگ نے اعلان کیا ہے کہ عالمی بینک اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک (اے ڈی بی) کراچی میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کررہے ہیں تاکہ کراچی کی عوام کیلئے آمدورفت کو جدید بنانے میں مدد ملے۔ منصوبوں میں بسوں کیلئے علیحدہ سے لین بنانا مین فوکس ہے۔

سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ سید اویس قادر شاہ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے مالی تعاون سے 550 ملین ڈالر سے ریڈ لائن بس منصوبے پر کام شروع کررہے ہیں، اور ورلڈ بینک کے تعاون سے 455 ملین ڈالر کے ڈیزائن سال کے اختتام سے پہلے شروع ہوجائے گا۔

وزیر نے یہ بھی اعلان کیا کہ اے ڈی بی کے ریڈ لائن منصوبے میں 280 کسٹم بلٹ بسیں شامل ہوں گی جو بیٹریوں پر سوئچ کرنے سے پہلے بائیو میتھین گیس پر چلیں گی۔ جبکہ صوبے کا کام جانوروں کے فضلہ سے میتھین گیس پیدا کرنے کے لئے بائیو گیس پلانٹ تعمیر کرنا ہے

Tell to Others
0Shares
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker