اہم ترینبلدیاتی خبریں

الہ دین پارک میں تجاوزات مسمار کرنے میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں – سپریم کورٹ

الہ دین پارک میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے، غیر قانونی تعمیرات مکمل مسمار کرنے میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں، سپریم کورٹ کے احکامات پربلدیہ عظمی کراچی کا محکمہ انسداد تجاوزات روزانہ کی بنیاد پر کارروائی کررہا ہے سینئر ڈائریکٹر لینڈ کے ایم سی بشیر صدیقی کے مطابق بھاری مشینری کے ذریعے شاپنگ مال اور پولین اینڈ کلب کو مسمار کیا جارہا ہےشاپنگ مال کی 125 دکانوں کو مسمار کردیا گیا ہے، انہوں نے کہا کہ غیر قانونی تعمیرات کی مکمل مسماری میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں ،انہوں نے کہا کہ گجر نالے اور اورنگی نالے پر بیک وقت تین تین مقامات پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا جا رہا ہے

Tell to Others
0Shares
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker