اہم تریندیگر خبریں

ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں آج سستا ہوگیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کمی ہوگئی۔

فاریکس ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پیر 12 جولائی کو کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 50 پیسے کم ہوگئی، جمعہ کے روز ڈالر 160.20 روپے کا تھا، جو آج کم ہوکر 159.70 کی سطح پر آگیا۔

 

واضح رہے آخری بار ڈالر رواں سال فروری میں 160.03 کی سطح پر دیکھا گیا تھا۔ ڈالر کی قیمت اگست 2020 میں 168.87 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچی تھی۔

Tell to Others
0Shares
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker